184۔ ہمت

قَدْرُ الرَّجُلِ عَلٰى قَدْرِ هِمَّتِهٖ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۴۷) انسان کی قدر و قیمت اُس کی ہمت کے اعتبار سے ہوتی ہے۔ انسان کی عظمت حقیقت میں اس کے اہداف و مقاصد کی عظمت سے پہچانی جاتی ہے۔ جو انسان بلند اہداف مقرر کرتا ہے وہ ان کے حصول کے لئے بڑے بڑے فیصلے کر … 184۔ ہمت پڑھنا جاری رکھیں